کرائمز

مزدور کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جان بحق

فیروزوالہ (ائی این پی) شاہدرہ کے علاقہ فرخ اباد میں مزدور دوران کام 11 ہزار کے وی کی تاروں سے کرنٹ لگنے کے نوجوان مزدور جان بحق ہو گیا پولیس نے نعش مردہ خانہ منتقل کر کے قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ کا علاقہ مہر کنڈا بارہ دری روڈ مزدورمحمد اسلم چھت پر سلیپ ڈال رہا تھا اس کا ہاتھ 11ہزار کے وی تار سے لگ گیا جس کے نتیجے میں وہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جان بحق ہو گیا متوفی محمد اسلم کے نام سے شناخت ہوئی ہے پولیس شاہدرہ نے کاروائی شروع کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button