کرائمز
چوٹالہ پولیس ان ایکشن ،02منشیات فروش ملزمان گرفتار
جہلم (چوہدری وقاص سے)تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،02منشیات فروش ملزمان گرفتار، منشیات برآمد/تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عمران اور تنویر کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے مجموعی طور پر 01کلو 40گرام چرس برآمد،ملزمان کے خلاف تھانہ چوٹالہ میں الگ الگ مقدمات درج،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو