کرائمز

فیصل آباد سمندری روڈ پر ایک 7 سالہ بچی نہر میں ڈوب گئی

مکوآنہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )فیصل آبادگورنمنٹ ایل سی ایم ہائی سکول سمندری روڈ پر ایک بچی نہر میں ڈوب گئی۔ 07 سالہ میراب دختر ماجد علی سکنہ نواب ٹاؤن نہر سے پاؤں دھوتے ہوئے پاؤں سلپ ہونے کی وجہ سے نہر میں گر گئی۔ واٹر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ نہر کی گہرائی تقریباً 09 فٹ اور چوڑائی 40 فٹ ہے، گمشدہ بچی کو نہر کے اندر سے تلاش کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button