علاقائی خبریں
پر امن جلوس اور تمام روٹس کی بہترین سیکورٹی پلاننگ پرشکریہ : حاجی غلام عباس
ضلع نارووال میں محرم الحرام میں پر امن جلوس اور تمام روٹس کی بہترین سیکورٹی پلاننگ پر ضلعی انتظامیہ ڈی سی سید حسن رضا صاحب ،ڈی پی او ملک نوید صاحب ،میونسپل کمیٹی ،پنجاب پولیس تمام سیکورٹی ایجنسیز ، سول ڈیفنس ، واپڈا ، سوئی گیس ، ہیلتھ ، ریسکیو 1122، پٹرولنگ پولیس ، ٹریفک پولیس ، امن کمیٹیوں کے ممبران ، میڈیا کے دوستوں اور تاجران تمام مکاتب کے لوگوں کو میری طرف سے خراج تحسین ، سیلوٹ اور بھرپور تعاون بے حد شکریہ۔ حکیم حاجی غلام عباس ضلعی صدر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نارووال ،وائس چئیرمن مرکزی پریس کلب رجسٹرڈ نارووال