علاقائی خبریں

جہانگیر احمد کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازی خان قدسیہ ناز کو ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے ڈیرہ غازی خان کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

عابدہ فرید کو ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لودھراں اسد علی کو ڈائریکٹر ایڈمن پی ایچ اے ملتان تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سروسز جنوبی پنجاب علی عاطف کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ظہور حسین کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سروسز جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ڈیرہ غازی خان سیف الرحمن کو ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر فیصل آباد قیصر جاوید کو ڈائریکٹر فیصل آباد ڈوپلپمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا

زینب جہاندار کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر فیصل آباد تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جھنگ خرم شہزاد کو تبدیل کردیا گیا

عامر محمود کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جھنگ تعینات کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button