کرائمز

زمیندار کی حراست سے بازیاب سات افراد کی رہائی کا حکم

لاہور ( کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) لاہور ہائیکورٹ نے زمیندار کی حراست سے بازیاب ہونے والے پانچ بچوں سمیت سات افراد کی رہائی کا حکم دے دیا،رہا ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کے پانچ بچے شامل ہیں۔جسٹس علی ضیاء باجوہ نے نسرین بی بی کی درخواست پر سماعت کی،شاہ ہور سٹی سرگودھا پولیس نے میاں بیوی اور ان کے بچوں کو عدالت پیش کیا ، درخواست گزار خاتون کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ذمیدار ممتاز نے زبردستی حراست میں رکھا ہوا ہے، استدعا ہے کہ عدالت بازیاب کرکے رہا کرنے کا حکم دے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button