کرائمز
نصیرآباد، ناڑی بینک اور بولان ندی میں2 بچیوں سمیت 3افراد ڈوب گئے
نصیر آباد (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )نصیرآباد میں ناڑی بینک اور بولان ندی میں2 بچیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے۔لیویز حکام نے بتایا کہ ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔حادثے کا شکار ہونے والے افراد پکنک منانے آئے تھے۔
٭٭٭٭٭