کرائمز

احمدیار،گھرمیں گولی چلنے سے گلی میں کھیلتا 7سالہ بچہ زخمی

احمدیار(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) تھانہ صدر کی حدود میںگھرمیں گولی چلنے سے گلی میں کھیلتا 7سالہ بچہ زخمی ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق ہوتہ روڑ پکے احاطے میں گھرمیں گولی چلنے سے گلی میں کھیلتا ہوا-7 سالہ ریحان علی ولد منور زخمی ہوگیا ریسکیو1122اہلکاروںنے زخمی بچے کو فوری طبی امدادکیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button