کرائمز
شورکوٹ،موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے 2 نوجوان زخمی
شور کوٹ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ملتان روڈ پر ششماہی پل پر موٹر سائیکل سواروں کی آپس میں ٹکرانے کے نتیجہ میں 58 سالہ عبدالعزیز اور 15 سالہ محمد فرحان زخمی ہو گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ ہسپتال پہنچا دیا۔