کرائمز

جوہر اباد پولیس کا موٹر سائیکل لفٹرزکے خلاف ایکشن

کراچی (مرید حسین باجوہ ) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایت پر جوہر اباد پولیس کا موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف ایکشن جاری،بمقام مین روڈ جوہر اباد پولیس اسٹیشن کی حدود سے 02 بائیک لفٹر کو گرفتار کیا گیا،گرفتار ملزمان کے نام، 01 اکرم ولد اسلم منیر ،02 رضوان ولد مجیب، برآمد گی:،ملزمان کے قبضے سے ایک ،موٹر سائیکل 6727-KHY جس کی ایف آئی آر نمبر 299/2024 بجرم دفعہ U/S 381-A/34 PPC جوہر اباد پولیس اسٹیشن میں درج ہے،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے،گرفتار شدہ ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button