کرائمز

5افراد گرفتار ، چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) راولپنڈی پولیس نے5افراد گرفتار کر کے چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کر کے 640 گرام چرس برآمد کی، وارث خان پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمونیشن، روات پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمونیشن، کہوٹہ پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ منشیات اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button