کرائمز

عدالت نے منشیات مقدمہ میں ملزم کو سزا سنا دی

راولپنڈی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے باعث عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملزم کو سزا سنا دی، ملزم واجب حسین کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملزم کو سزا سنا دی، ملزم واجب حسین کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، ملزم سے 2600 گرام چرس برآمد ہونے پرجاتلی پولیس نے دسمبر 2023 میں گرفتار کیا تھا، ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے ملزم کو قرار واقعی سزا سنائی، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button