کرائمز
بیکری کی مکسچر مشین میں نوجوان کچل کر جاں بحق
مانگا منڈی۔۔۔ محلہ رشید ٹاؤن میں حبیب کا بیٹا عاقب بیکری میں چکر لگانے گیا
مانگا منڈی۔۔۔ چوبیس سالہ عاقب مشین دیکھنے کیلئے آگے بڑھا تو مشین میں گر گیا
مانگا منڈی۔۔۔ مکسچر مشین میں کچلنے سے عاقب موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا
مانگا منڈی۔۔۔ جوں سالہ عاقب کی موت سے علاقہ میں سوگ کا سماں
عامر احمد شیخ نمائندہ اے آر وائی نیوز مانگا منڈی رائیونڈ