کرائمز

روجھان پولیس نے پانچ عدد راکٹ لانچر گولے اور پانچ عدد فیوز برآمد کرلیے

راجن پور / روجھان (ابرار احمد سے )یوسف ھارون SP/RO CCDریجن ڈیرہ غا زی خان کی زیر ھدایت اور ایس ایچ او CCD راجنپور عبدالغفار خان برمانی کی زیر نگرانی محمد یوسف شہزاد انسپکٹر CCD /CO سرکل روجھان اور ریاض احمد خان ڈھانڈلہ محرر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور انکی ٹیم کی شاندار کاروائی موضع چک دلبر علاقہ تھانہ روجھان میں پانچ عدد راکٹ لانچر گولے اور پانچ عدد فیوز جو کہ کسی تخریبی کاروائیوں میں استعمال ہونی تھی بروقت کاروائی کرتے ہوئے برآمد کرلیےہم سی سی ڈی سرکل روجھان کی اس شاندار کاروائی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button