کرائمز

متحرک چور گینگ کے خلاف کارروائی 02 رکنی چور گینگ گرفتار

فیصل آباد (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )سٹی پولیس آفیسرفیصل آباد کی ہدایت پر تھانہ سول لائن پولیس کی متحرک چور گینگ کے خلاف کارروائی۔ایس ایچ او تھانہ سول لائن معہ اے ایس آئی کاشف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 02 رکنی چور گینگ کو گرفتار کرلیا گینگ کے سرغنہ عرفان کو اس کے ساتھی حمزہ خان سمیت گرفتار کرلی گرفتار ملزمان سے 10مقدمات ٹریس آؤٹ کرکے نقدی،01 پسٹل 30 بور، موٹرسائیکل، لیپ ٹاپ، موبائل فونز وغیرہ کل مالیتی05 لاکھ 97ہزار برآمدگی کی گئی۔گرفتار ملزمان سے مزید انٹیرو گیشن عمل میں لائی جارہی ہے۔ملزمان کی گرفتاری سے علاقے میں چوری اور دیگر نوعیت کی وارداتوں میں واضح کمی آئے گی فیصل آباد پولیس متحرک گینگز کے خلاف بھر پور کارروائیاں کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button