کرائمز

کاروباری لین دین کے سلسلہ میں بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

ڈسکہ(نعیم مقصود)کاروباری لین دین کے سلسلہ میں بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج سرکلر روڈ کے محمد دانش نے علی رضا سے 70 ہزار روپے لینے تھے جس کے ملزم نے مقامی بینک کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر بینک لے جانے پر کیش نہ ہو سکا جس پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button