کرائمز

احمد پور سیال : دھان کی باقیات جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج

احمد پور سیال (مسٹر غلام شبیر سے)اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال ڈاکٹر عائشہ خان نے سموگ کے روک تھام کے لئے حکومتی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے جارحانہ کارروائیاں جاری دھان کی باقیات جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی اسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عائشہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہعوامی مفاد میں حکومتی پالیسیوں پر تحصیل بھر میں عملدرآمد کروانا میری ذمہ داری ہے شہری حکومتی احکامات پر عملدرآمد کرنے میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button