کرائمز
لاہور: بستی سیدن شاہ کے قریب بچہ فیضان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) مصطفی آباد کی بستی سیدن شاہ کے قریببچہ فیضان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ،ورثاء نے ہسپتال سے لاش نہ ملنے پر ظفر علی روڈ پر احتجاج کیا پولیس کی یقین دہانی پر مظاہرین منتشر ہوگئے۔