علاقائی خبریں

9یونین کونسلز 650 ٹن سے زائد آلائشوں کو ٹھکانے لگایا گیا

چوک سرور شہید (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عیدالاضحئ کے تینوں روز بھر پور صفائی آپریشن تینوں روز چوک سرور شہید کے 13 وارڈ اور 9یونین کونسلز 650 ٹن سے زائد آلائشوں کو ٹھکانے لگایا گیا چوک سرور شہید اسٹینٹ کمشنر شعیب بوسن نے کہا موقع پر تحصیل منیجرڈائیوو عمر صاحب اور تحصیل منیجر معین رسول DWMC ویسٹ منیجمنٹ افسرز موجود تھے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ستھراپنجاب وژن کےتحت ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے تحصیل چوک سرور شہید میں عید الاضحئ کے تینوں روز بھرپور صفائی آپریشن کیا گیا اس موقع پر عید الا ضحئ کے تینوں روز چوک سرور شہید کے13 وارڈ اور 9 یونین کونسل 650 ٹن سے زائید آلائشوں کو ٹھکانے لگایا گیا ان کا خیالات کا اظہار انہوں نے عیدالاضحئ کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ھوے کیا انہوں کہا کہ عیدالاضحئ کے تینوں روز آلائشوں کی تلفی کیلے میگا آپریشن جاری رھا چوک سرور شہید میں 650 ٹن سے زائد آلائشوں کو ٹھکانے لگایا گیا جبکہ تعفن کے خاتمے کیلئے عرق گلاب اور فانائل سے سڑکوں کو دھونے کا سلسلہ بھی جاری رکھا گیا انہوں نے کہا کہ تحصیل بھر میں ویسٹ پوانٹس پر کوڑا کرکٹ اور آلائشوںکو ٹھکانے لگا کر ماحول کو صاف ستھرا رکھا گیا تمام تحصیل میں اسٹینٹ کمشنر شعیب بوسن نے سنٹری ورکرز کی سے عید ملی اور انکی کارکردگی کو سراہا اور کہا آخری روز آلائشں کو بھی ٹھکانے لگانے تک آپریشن مسلسل جاری رکھاگیا جبکہ پورے شہر میں تعفن کے خاتمے کیلے عرق گلاب کا چھڑکاو بھی کیا گیا تحصیل منیجرویسٹ منجمنٹ نے کہا کہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نےریکارڈ وقت میں آلائشوں کو شہر سے منتقل کر کے دفن کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button