کرائمز

شہر صبح اور سرشام پیشہ ور گداگروں کے نرغے میں

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی) شجاع آباد الصبح سے شرشام تک شہر اور شہر کی اہم شاہراہیں پیشہ ور گداگروں کے نرغے میں خریداری کے لیے دور دراز کے علاقوں سے آنے والے مرد خواتین پیشہ ور گداگروں سے پریشان اور اپنی قیمتی چیزوں اور رقوم سے بھی ہاتھ دھونے لگی آئے روز پیشہ ور گداگروں کی لٹی ہوئی خواتین سڑکوں پر آہا و بقا کرتی نظر اتی ہیں جبکہ متعلقہ ادارے اور این جی اوز کاغذی کاروائی تک محدود اور حکام بالا کو سب اچھے کی رپورٹ ، شہریوں ، تاجروں اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے مطالبہ کیا ہے حکام بالا ہنگامی بنیادوں پر نوٹس لیں شہر بھر سے پیشہ ور گداگروں کو نکالا جائے #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button