کرائمز
تھانہ صدر اوکاڑہ کی حدود میں خواجہ سراؤں کا احتجاج
اوکاڑہ(مزمل جوئیہ)تھانہ صدر اوکاڑہ کی حدود میں خواجہ سراؤں کا احتجاج تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اوکاڑہ کی حدود میں خواجہ سراؤں کا احتجاج ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت نے نوٹس لیتے ہوے ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی
ایس پی انویسٹیگیشن کی ٹرانسجینڈرز کے وفد سے ملاقات ، انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی تھانہ صدر اوکاڑہ میں ٹرانسجینڈر فیصل نے اپنے بہنوئی شاہزیب کے خلاف مقدمہ درج کروا رکھا ہے جبکہ پولیس نے ملزم شاہزیب کو گرفتار کر کے 27.05.2025 کو جیل بھجوایاشاہزیب اور کائنات بی بی نے عدالت میں نکاح کر رکھا ہےچالان مرتب کر کے معزز عدالت میں بھجوایا جا رہا ہے