کرائمز

مویشیوں کی بریڈنگ والی غیر رجسٹرڈ ادویات لے جانے پر مقدمہ درج

ڈسکہ(عشرت انصاری)مویشیوں کی بریڈنگ والی غیر رجسٹرڈ ادویات لے جانے پر مقدمہ درج دوران چیکنگ موضع دھیدووالی میں وسیم اصغر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے ملزم ہارون ریاض کے LNGکنٹیرز کو چیک کیا جس میں گائے چولستانی 12،فریزین15اور بھینس کی7ڈوزز سیمین بغیر رجسٹریشن پائی گئیں جنہیں قبضہ میں لے کر ملزم کے خلاف تھانہ صدر ڈسکہ میں بریڈنگ ایکت 2014کے تحت مقدمہ درج کر ادیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button