کرائمز
رائیونڈ،تیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق
رائے ونڈ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کا م)رائیونڈ روڑ پرتیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق خاتون کی شناخت ثمینہ کے نام سے ہوئی۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثہ کے بعد کارڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی