کرائمز

راولپنڈی:پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان

راولپنڈی (کرائمز پوائںٹ ڈاٹ کام ) گزشتہ روز زخمی ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل ارتفاع علی شہید ہو گئے، شہید ہیڈ کانسٹیبل گزشتہ روز آپریشن کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہید کو خراج تحسین، دکھ کی اس گھڑی میں شہید کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں، شہید کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کا ہر ممکن خیال رکھا جائیگا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button