کرائمز

ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم کے دوران 07 پستول برآمد

ایس پی ڈولفن بلال احمد کا ماہ اپریل میں مجاہد سکواڈ کی کارکردگی کا جائزہ، ترجمان ڈولفن

ڈی آئی جی آپریشنز کی خصوصی ہدایات، مجاہد سکواڈ ہائی الرٹ۔

مجاہد سکواڈ نے 185 اشتہاریوں سمیت 98 عادی ملزمان، 54 عدالتی مفروران کو گرفتار کیا.

ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم کے دوران 07 پستول برآمد کیے۔ بلال احمد

منشیات فروشوں کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد۔ترجمان ڈولفن

مجاہد سکواڈ نے ممنوعہ بلیک پیپر شیشوں والی 02 گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی۔

مجاہد سکواڈ نے دوران چیکنگ 1050 گرام سے زائد چرس بھی برآمد کی۔ترجمان ڈولفن

سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران 39972 وہیکلز، موٹر سائیکلز 318042 اشخاص کو چیک کیا گیا.

شہر لاہور کے تمام داخلی و خارجی ناکہ جات پر سخت چیکنگ جاری ہے، شہری جرائم کے انسداد کیلئے پولیس کا ساتھ دیں۔ایس پی ڈولفن بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button