کرائمز
میونسپل کمیٹی میلسی کےاثاثہ جات کی گمشدگی کاسلسلہ رک ناسکا
میلسی(حسنین سے ) میونسپل کمیٹی میلسی کےاثاثہ جات کی گمشدگی کاسلسلہ رک ناسکا جناح ہال میلسی میں نصب شدہ دو ائرکنڈیشنڈ کاسامان غائب گزشتہ چندسالوں سے میونسپل کمیٹی میلسی کےاثاثے پنکھے لائٹنگ پول جنگلے گرل گاڑیوں کےسپیئرپارٹس وبیشتراشیاء کی گمشدگی تاحال جاری ہے جس کی وجہ سے میونسپل کمیٹی آفس کی بلڈنگ بھوت بنگلے کامنظربنتی جارہی ہے شہرکی سماجی شخصیات نے گہری تشویش کااظہارکرتےہوئے اعلی حکام سے اصلاح احوال کامطالبہ کیاہے