کرائمز
شاد باغ پولیس کی کاروائی پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور / شاد باغ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )شاد باغ پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،شاد باغ پولیس کی کاروائی پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،شاد باغ پولیس نے دوران پیٹرولنگ بروقت کاروائی کرتے ملزم زین شہزاد کو گرفتار کیا،ملزم کو رنگ برنگی تیار پتنگوں اور کیمیکل ڈور کی چرخیوں سمیت گرفتار کیا،ملزم پابندی کے باوجود خونی کھیل کا سامان شہر میں فروخت کرتا مقدمہ درج، پتنگ ساز اور اسکی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا