کرائمز

سسرالیوں نے اپنی بہو سے 3 ماہ کا بچہ چھین کر گھر سے نکال دیا

مکوآنہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )فیصل آباد.ایس ایچ او تھانہ وویمن مدیحہ ارشد کی کاروائی تفصیلات کے مطابق سسرالیوں نے اپنی بہو اقصیٰ بی بی سے 3 ماہ کا بچہ اذان چھین کر گھر سے نکال دیاایس ایچ او تھانہ وویمن مدیحہ ارشد نے فوری کاروائی کا آغاز کر دیاایس ایچ او تھانہ وویمن نے سسرالیوں سے بچہ واپس اس کی ماں کو دلوا دیابچے کی ماں نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کی خدمات کو سراہا عوام کے جان و مال کا تحفظ فیصل آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button