ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی ایس ایچ اوز، انسپکٹرز انویسٹی گیشن اور محرر سٹاف سے میٹنگ
راولپنڈی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی ایس ایچ اوز، انسپکٹرز انویسٹی گیشن اور محرر سٹاف سے میٹنگ کی ، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، موثر تفتیش،درست شہادت اور پیروی مقدمہ سے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جا سکتی ہے، ایس ایس پی انویسٹیگیشن ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی ایس ایچ اوز، انسپکٹرز انویسٹی گیشن اور محرر سٹاف سے میٹنگ کا انعقاد ، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، ایس ایس پی انویسٹیگیشن کا کہنا تھا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے، سینیئر افسران منشیات کے مقدمات کی تفتیش کی خود نگرانی کریں، مؤثر تفتیش،درست شہادت اور پیروی مقدمہ سے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جا سکتی ہے، راولپنڈی پولیس شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ جان و مال کے تحفظ کے لیے 24/7 مصروف عمل ہے۔