کرائمز
ساہیوال تھانہ ہڑپہ میں خاتون پر تشدد ، ملزم گرفتار ، مقدمہ درج
ساہیوال تھانہ ہڑپہ میں خاتون پر تشدد ، ملزم گرفتار ، مقدمہ درج
ساہیوال (زین شبیر)ساہیوال تھانہ ہڑپہ میں خاتون پر تشدد اور حراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کا سخت نوٹس، خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج مزید کاروائی جاری ۔ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے تھانہ ہڑپہ میں خاتون پر تشدد اور حراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر سخت لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ کو فوری کارروائی کا حکم دیا جس پر ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ نے حسب ضابطہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا. مزید تفتیش جاری