علاقائی خبریں
لاہورہائیکورٹ میں اسموگ سے متعلق کیس کی سماعت ( آج) ہو گی
لاہور(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ میں اسموگ سے متعلق کیس کی سماعت آج ( پیر)28جولائی کو ہو گی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریمدرخواستوں پرسماعت کریں گے۔عدالت نے کینال روڈ پرییلوٹرین منصوبے سے متعلق رپورٹ طلب کررکھی ہے۔عدالت نے مختلف سرکاری محکموں سے عملدرآمد رپورٹس بھی طلب کررکھی ہیں۔