کرائمز

انٹری ٹیسٹ کی تیاری کا جھانسہ ، لڑکی سے زیادتی، ڈاکٹر گرفتار

ملتان (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ملتان میں تھانہ گلگشت کی حدود میں لڑکی سے مبینہ زیادتی پر ڈاکٹر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی لڑکی سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔ ملزم نے لڑکی کو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کیلئے اکیڈمی میں داخلہ دلوانے کا جھانسہ دے کر بلایا اور زیادتی کی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button