کرائمز

ناجائز اسلحہ والوں کی شامت ، 04افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد

راولپنڈی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 04 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ چکلالہ، جاتلی اور کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ ناجائزاسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button