کرائمز

رکن اسمبلی احمر رشید بھٹی کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ ادا

لاہور /رائے ونڈ( آئی این پی )ممبر صوبائی اسمبلی احمر رشید بھٹی کی والدہ محترمہ اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی عبد الرشید بھٹی کی اہلیہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ۔نماز جنازہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں سمیت سیاسی ،سماجی،شخصیات نے شرکت کی ۔نماز جنازہ انکے آبائی گاں لدھیکے میں ادا کی گئی عوامی ،سماجی حلقوں نے مرحومہ کے انتقال پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انکے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button