کرائمز
بدنام زمانہ منشیات فروش مشتاق عرف ماکھا گرفتار
جڑانوالہ (رانااکرام اللہ سے) ایس پی چڑانوالہ کی ہدایت پر تھانہ صدر پولیس کی کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش مشتاق عرف ماکھا گرفتارجڑانوالہ گرفتار ملزم کے قبضہ سے ڈھائی کلو چرس برآمد،مقدمہ درج جڑانوالہ ملزم شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتا تھا جڑانوالہ: منشیات کے خاتمہ کے لیے پولیس ہر وقت مصروف عمل ہے۔.ایس پی بختیار احمد جڑانوالہ