کرائمز

پنجاب حکومت کےزیر اہتمام سائیکلوتھون کا لبرٹی میں انعقاد

لاہور/لبرٹی،قرطبہ چوک(رانا عاطف )پنجاب حکومت کےزیر اہتمام سائیکلوتھون کا لبرٹی میں انعقاد، سی ٹی او لاھور ڈاکٹر اطہر وحید کی خصوصی شرکت سائیکل ریلی کا آغاز لبرٹی سے ھوا جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ہارس اینڈ کیٹل شو کے ایونٹ میں شہریوں کے ساتھ ساتھ سینئیر افسران کی بھی شرکت۔ سی ٹی او لاھور نے سائیکل چلا کر ریلی کی قیادت کی ریلی مختلف راستوں سے ھوتے ھوئے قرطبہ چوک پہنچی اور واپس لبرٹی چوک پہنچ کر اختتام پذیر ھوئی۔ریلی سے واپسی پر مین بلیوارڈ گلبرگ پر سائیکل ریس بھی ھوئی جسمیں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جسمانی مشق انسانی زندگی لئے لازم ھے اور سائیکلنگ اسکا بہترین ذریعہ ھے، اس ریلی سے سب کو یہ پیغام جاتا ھے کہ صحت مند زندگی ہی بھرپور زندگی ھے۔ریلی کے اختتام پر ریس جیتنے والے اول دوم اور سوم شرکاء میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button