کرائمز
ننکانہ صاحب ، ڈاکو شہری وقار سے لوٹ مار کے بعد فرار
ننکانہ صاحب (رانا عرفان )تھانہ بڑاگھر کی حدود قلعہ روپ سنگھ کے قریب ڈکیتی کی واردات ، ڈاکوؤں نے وقار نامی مقامی شہری کو لوٹ لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ بڑاگھر کے علاقے قلعہ روپ سنگھ کے قریب ڈکیتی کی واردات ، مسلح ڈاکوؤں نے سڑک پر ناکہ لگا کر نواحی گاؤں احاطہ فیروز کا سے تعلق رکھنے والے رائے سے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر نامعلوم ڈاکو فرار ہوگئے جبکہ ڈکیتی کی واردات میں متاثرہ شخص کی مدعیت میں تھانہ بڑاگھر پولیس کو اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دے دی پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے