علاقائی خبریں
طارق انصاری کی رہائش گاہ پر محفل ذکر حسین علیہ السلام کا انعقاد
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ محلہ فاضل دیوان عظیم احمد طارق انصاری کی رہائش گاہ پر محفل ذکر حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت خلیفہ محمد ارشاد قادری منڈیروی نے کی نقابت کے فرائض وسیم عباس ایڈوکیٹ نے ادا کیےتلاوت قاری نصیر حسن رضوی نعت خواں کاشف فاروق نوشاہی صاحب اور خصوصی شرکت الحاج صابر علی صاحب نے کی اس کے علاوہ پیر محمد اصف رضا قریشی رانا محمد ندیم رانا محمد شہباز محمد ذوالفقار علی میاں محمد مشتاق ناصر حسین بھٹی محمد لطیف فریدی علیم غازی محمد اسلم قریشی شمس الدین اور دوستوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی