کرائمز
سالوں نے ساتھیوں کی مدد سے حقیقی بہنوئی کو زبردستی اغوا کر لیا
ڈسکہ( نعیم مقصود) سالوں نے ساتھیوں کی مدد سے حقیقی بہنوئی کو زبردستی اغوا کر لیا مقدمہ درج تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ سمبڑیال روڈ ڈسکہ کی کوثر پروین کے بیٹے شاہد ابراہیم جون کو اس کے سالوں ملز مان دانش ،شارون پسران بشیر ، ریاض ،شہبازپسران نشان مسیح اور دو نامعلوم ساتھیوں کے بہنوئی شاہد ابراہیم جون کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے تھانہ سٹی پولیس نے مغوی شاہد ابراہیم جون کے والدہ کوثر پروین کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔