علاقائی خبریں

گمشدہ 03 بچوں کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا

گمشدہ 03 بچوں کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا

جہلم:تھانہ دینہ (محمدنبیل حسن)جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ،گمشدہ 03 بچوں کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،امان اللہ،سبحان اللہ اور زینب کے والدین نے بچوں کے گم ہونے کی اطلاع پکار 15 پر دی،جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے گمشدہ بچوں کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،بچوں کے لواحقین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد کے لئے تیار ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button