کرائمز

شاہ کوٹ پولیس ان ایکشن ، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار

ننکانہ صاحب( رانا عرفان ) تھانہ صدر شاہکوٹ پولیس پر دوران کاروائی 4 نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ۔ حق حفاظتی خود اختیاری میں پولیس کی جوابی فائرنگ، دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار۔ ملزمان واردات کی نیت سے راٹھور فارم کے نزدیک موجود تھے، پولیس کو دیکھتے ہی سیدھی فائرنگ کر دی۔زخمی ملزمان کی شناخت دارین اور قاسم کے نام سے ہوئی، اسلحہ برآمد۔ ملزمان پنجاب کے مختلف اضلاع میں 20 سے زائد رابری اور چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ زخمی ملزمان THQ ہسپتال شاہکوٹ منتقل،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button