کرائمز
لاری اڈہ پولیس کی کاروائی ،شہر میں گٹکا کی ترسیل ناکام بنا دی گئی
لاری اڈہ پولیس کی کاروائی ،شہر میں گٹکا کی ترسیل ناکام بنا دی گئی
لاہور (کرائمز پوائنٹ )ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں لاری اڈہ پولیس کی کاروائی شہر میں گٹکا کی ترسیل ناکام،ملزمان رکشہ میں مضر صحت گٹکا لیکر جا رہے تھے لاری اڈا پولیس نے دھر لیے،ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کا 12 کین گٹکا برآمد،ملزمان پابندی کے باوجود شہر کے مختلف مقامات پر گٹکا کی سپلائی کرتے ،گرفتار ملزمان میں نقیب اور عبداللہ شامل مقدمہ درج تفتیش جاری ،ایس پی سٹی کی جانب سے لاری اڈہ ایس ایچ او خالد فاروق اور ٹیم کو شاباش ،ترجمان پولیس،نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا