کرائمز

پاکپتن: ملزم نے شادی نہ کروانے پر ماں کو تڑی پار کر دیا

پاکپتن شریف/ رنگشاہ (غلام رسول قادری )تھانہ رنگشاہ کے علاقے 15 ای بی میں افسوس ناک واقع بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل ، قاتل گرفتار ملزم جہانگیر نے شادی نہ کروانے پر اینٹوں اور ڈنڈوں کے وار کرکے حقیقی ماں نور بی بی کو شدید زخمی کر دیا زخمی خاتون کو ہسپتال ریفر کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ڈی پی او طارق ولایت ایس ایچ او قاسم علی سمیت پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کا نوٹس رنگشاہ پولیس کو ملزم کی جلد گرفتاری کا حکم دیا رنگشاہ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم جہانگیر کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج ماں کے قتل میں ملوث بدبخت ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جائے گی.ڈی پی او طارق ولایت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button