کرائمز
نشے کی خاطر گھروں کے اندر گھس کر واردات کرنے والا گینگ گرفتار
لاہور / شفیق آباد (آئی این پی )شفیق آباد پولیس کی کاروائی نشے کی خاطر گھروں کے اندر گھس کر واردات کرنے والا گینگ گرفتار،ملزمان منشیات کے عادی ہونے کے ساتھ منشیات فروشی بھی کرتے،ملزمان واردات کے دوران جو رقم چھینتے اس سے آئس خریدتے، پیتے اور آگے فروخت کرتے،ملزمان کے قبضہ سے 400 گرام آئس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ،گرفتار ملزمان میں داؤد اور عامر شامل تحقیقات جاری،متحرک ہاوس رابر کی گرفتاری پر ایس ایچ او شفیق آباد ،سب انسپکٹر سہیل ورک اور ٹیم کو شاباش ،ایس پی سٹی بلال احمد