کرائمز
گاؤں منڈیالے تیگا میں نشئی نے نمازی 70 سالہ بزرگ کو آگ لگا دی
کامونکی(شاہد انصاری سے) گاؤں منڈیالے تیگا میں نشئی نے نمازی 70 سالہ بزرگ کو آگ لگا دی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فورا رسائی ،نواحی علاقہ منڈیالے تیگا میں 70 سالہ بزرگ نمازی محمد رفیق ولد محمد علی مسجد سے نماز پڑھ کر نکلا تھا تو محلے کے ایک نشئی نے بابا جی کے سر میں اینٹ مار کر زخمی کیا اور پھر محمد رفیق عمر 70 سالہ کے کپڑوں کو آگ لگا دی جیسے حی نمازی بابا جی کو چروانے کے لیے اگے برے اور ان نمازی او پر نشئی نے فورا حملہ کیا جو کہ وہ تمام نمازی اپنی جان چھڑوا کر بھاگ گئے بابا جی محمد رفیق جو کہ زیادہ عمر کے تھے اس لیے اپنی جان بچا نہ سکے اور اگ میں جھلس گئے ریسکیو 1122 کی ٹیم نئے موقع پر پہنچتے ہوئے بابا جی کو ہسپتال منتقل کر دیا