کرائمز

اسلحہ کی نمودو نمائش و ہوائی فائرنگ کرنے والے 26 ملزمان گرفتار

لاہور (آئی این پی )لاہور شہر کو اسلحہ سے پاک کرنے کے لیے ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری،شہر کے مختلف علاقوں سے اسلحہ کی نمودو نمائش و ہوائی فائرنگ کرنے والے 26 ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 18 پستول، 08 رائفلیں، درجنوں گولیاں و میگزینز برآمد،گرفتار ملزمان ریحان،سعد،سرور،علی و دیگر کو اسلحہ سمیت متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا،ڈولفن سکواڈ شہریوں کے زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے سرگرم عمل ہیں،ڈولفن سکواڈ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،شہر کا امن و امان کا قیام برقرار رکھنے کیلئے ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button