کرائمز

لوڈر رکشہ کے نیچے آنے سے ایک شخص جاں بحق ریسکیو

ملتان (اظہر تاج قریشی)لوڈر رکشہ کے نیچے آنے سے ایک شخص جاں بحق ریسکیو تفصیلات کے مطابق وقوعہ کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے قریبی اسٹیشن سے ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر بھجوا دیں ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بتایا کہ موقع پر موجود لوگوں کے مطابق ایک شخص لوڈر رکشہ پر سریہ لے کر جا رہا تھا لوڈر رکشہ کا اگلا پہیہ نکل گیا اور لوڈر رکشہ اس کے اوپر الٹ گیا وہ شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا مقامی پولیس بھی موقع پر موجود تھی ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کاروائی کے بعد ڈیڈ باڈی کو RHC مخدوم رشید منتقل کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button