کرائمز
ملتان ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ
ملتان(اظہر تاج قریشی)ملتان ڈپٹی کمشنر نے عملہ صفائی کی کارکردگی چیک کی اور شہریوں سے ملاقات بھی کی وسیم حامد سندھو نے صفائی کا نظام مثالی بنانے اور عوام کو ریلیف دینے کا الٹی میٹم دیاوزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب پر خصوصی فوکس ہے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت دیہی و شہری علاقوں میں یکساں صفائی نظام نافذ کیا گیا ہےنجی کنٹریکٹرز کی کارکردگی کو سختی سے مانیٹر کیا جارہا ہے۔وسیم حامد سندھو نے گلی محلوں میں پیدل چل کر صفائی صورتحال چیک کی