کرائمز

ملتان کمشنر عامر کریم خاں کی صدارت میں ڈویژنل ڈویلپمنٹ جائزہ اجلاس

ملتان (اظہر تاج قریشی)ملتان ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو سمیت ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محکموں کے سربراہان کی شرکت وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ملتان ڈویژن کے انفراسٹرکچر کی بہتری پر خصوصی نظر ہے ڈپٹی کمشنرز از خود فیلڈ میں سکیموں کی مانیٹرنگ کریں ناقص میٹیریل سست روی پر متعلقہ افسر کو شوکاز دیں شہر کے سیوریج سسٹم سڑکوں کی بہتری کیلئے ترجیحی فنڈز جاری کئے گئے ہیں ترقیاتی محکمے بھرپور استعداد کار سے کام کریں۔عامر کریم خاں ڈویژن میں سالانہ ترقیاتی کی 157 جاری سکیمیں،56 نئ سکیمیں جاری ہیں سکیموں میں درپیش مسائل کو فوری متعلقہ محکمے سے ٹیک اپ کیا جارہا ہےاجلاس میں ڈپٹی کمشنرز وہاڑی خانیوال اور لودھراں نے متعلقہ منصوبوں پر بریفننگ بھی دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button