کرائمز
بدنام زمانہ منشیات فروش 10 کلو چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج
چوچک ( نمائندہ خصوصی ) SHO چوچک دانیال لیاقت منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش 10 کلو چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق راشد ہدایت صاحب DPO اوکاڑہ کے احکامات کے مطابق ،جناب SDPO صاحب رینالہ سرکل کے زیر نگرانی دانیال لیاقت SI/SHOتھانہ چوچک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سابقہ ریکارڈیافتہ بدنام زمانہ منشیات فروش خادم حسین ولد محمد یوسف قوم گجرسکنہ 3جیڈی لاہوریاں والا کو رنگے ہاتھوں منیشات فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرکے ملزم مذکور کے قبضہ سے 10020گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ نمبر350/25بجرم 9(1)3e/CNSAدرج رجسٹر کر لیا